the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن کے ذاتی سرور سے متعلق نئے ای میل کے انکشاف کے بعد فیڈرل بیورو آف انوسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے اس کی جانچ کے لئے وارنٹ حاصل کر لیا ہے۔ ایف بی



آئی کو اس معاملے میں ملے وارنٹ سے اس کے تفتیشی افسر انکشاف ہونے والے کئی نئے ای میل چیک کر سکیں گے۔ غور طلب ہے کہ محترمہ کلنٹن نے 2009 سے 2013 تک وزیر خارجہ کے عہدے پر رہنے کے دوران سرکاری کام کاج کے لئے اپنے ذاتی سرور کا استعمال کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.